the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔30مئی(اعتماد نیوز) جی ایچ ایم سی کے احاطہ میں واقع سرکاری عمارتوں کو آج دونوں ریاستوں کے درمیان تقسیم کر دیا گیا۔ جس میں اسمبلی کے ساتھ ساتھ ارکاان اسمبلی اور وزرا کے مکانات کو بھی قطعیت دے دیا گیا۔

قدیم اسمبلی ‘ اور امور قانون ساز دفتر آندھرا پردیش کو
موجودہ



اسمبلی اور جوبلی ہال تلنگانہ کو
لیک ویو گیسٹ ہاؤز آندھرا پردیش کے وزیر اعلی کا دفتر رہیگا۔
وزرا کوارٹرس میں سے 1تا 15بلاک کو تلنگانہ کے لئے 16تا 30تک آندھرا پردیش کے لئے ‘ ارکان اسمبلی کے بلاک کے اعتبار سے 11تا بلاک نمبر 19تک تلنگانہ کے لئے ‘ 20تا 23بلاک آندھرا پردیش کے لئے مختص کر دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.